جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی الیکشن میں بڑے پیمانے پر انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کررہا ہے، تاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ملک کی سب سے بڑی ریاست کے اقتدار پر قابض ہونے کا کوئي موقع ہاتھ
نہ لگ سکے۔
جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے ممبر کے سی تیاگی نے آج یہ اظہار خیال کیا۔
مسٹر کے سی تیاگی نے کہا کہ "جنتا دل یونائٹیڈ اترپردیش میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے